پاکستانی شیعہ خبریں

ناصبیوں کی دہشت گردی، شیعہ جوان شہید

Shaheed2کراچی میں کالعدم دہشت گرد گروہوں سپاہ صحابہ اور لشکر جھنگوی کے ناصبی دہشت گردوںکی دہشت گردی سے ایک شیعہ شہید ۔
شیعت نیوز کے نمائندے کی رپورٹ کے مطابق پاک حیدری اسکاؤٹ کا رضاکار موسیٰ ولد سعید محمد کو نارتھ ناظم آباد میں گھر کے پاس کالعدم دہشت گرد گروہ سپاہ صحابہ اور لشکر جھنگوی کے ناصبی دہشت گردوں نے فائرنگ کر کے شہید کردیا ۔
عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ شہید موسیٰکو ناصبی دہشت گردوں نے گھر سے جاتے ہوئے گھات لگا کر فائرنگ کرتے ہوئے شہید کر دیا ۔واضح رہے کہ  گذشتہ تین ماہ میں ملت جعفریہ کے درجنوں بے گناہ نوجوان کالعدم دہشت گرد گروہوں سپاہ صحابہ اور لشکت جھنگوی کے یذیدی دہشت گردوں ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button