مضامین

حزب اللہ، لبنانی عوام کےلئےباعث سربلندی

hizbullah_lebanonشام اورحزب اللہ کےحکام نے دونوں ملکوں کےخلاف سازشوں کامقابلہ کرنےکی ضرورت پرتاکید کی ہے۔ رپورٹ کےمطابق حزب اللہ لبنان کےشعبہ رابطہ عامہ کےسربراہ حسن عزالدین نےبیروت میں شام کےسفیرسےملاقات میں لبنانیوں کی کامیابیوں کےخلاف سازشوں کامقابل کرنےکےلئےصلاح  ومشورہ جاری رکھنےپرتاکیدکرتےہوئےحزب اللہ کولبنان کاحامی اوراس کی سربلندی کاموجب قراردیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button