پاکستانی شیعہ خبریں

جنوبی وزیرستان بم حملے میں پولیس اہلکار شہید

شیعہ نیوز (اسٹاف رپورٹر) وانا جنوبی وزیرستان شاہراہ پر درہ پتھر کے مقام پر پولیس موبائل پر ریموٹ کنٹرول بم حملہ ایک اہلکار شہید اور تین زخمی ہوگئے۔جنوبی وزیرستان شاہراہ پر پولیس موبائل گشت پر مامور تھی کہ اچانک ریموٹ کنٹرول بم سے گاڑی کو نشانہ بنایا گیا جس سے پولیس موبائل میں سوار ایک   لکارعزیزاللہ جاںبحق ہو گیا جبکہ تین اہلکار زخمی ہوگئے۔

زخمیوں کو ڈسٹرک ہیڈ کوارٹر اسپتال ٹانک منتقل کردیا گیا دھماکے کے بعد پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کردیا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button