Uncategorized

ساہیوال سے کالعدم لشکر جھنگوی کا معروف دہشت گرد صوفی ذیشان گرفتار

شیعہ نیوز (ساہیوال) دہشت گردی کی متعدد وارداتوں اور محرم الحرام کے دوران جلوس پر حملوں اور شرپسندی پھیلانے والا کالعدم  لشکر جھنگوی کا معروف دہشت گرد صوفی ذیشان  کو فرید ٹاون پولیس نے ساہیوال سے حراست میں لے لیا ہے۔ صوفی ذیشان کیخلاف دہشت گردی کے درجنوں مقدمات درج ہیں اورمکتب اہلیبیت  کے خلاف اشتعال انگیزی میں معروف ہے۔ ساہیوال پولیس نے خفیہ اطلاع پر چھاپہ مار کر ملزم کو گرفتار کر لیا ہے۔ ملزم کو مزید تفتیش کے لئے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button