پاکستانی شیعہ خبریں

شہدائے کرانی روڈ کی یاد میں‌ شمع بردار ریلی

شیعہ نیوز (کوئٹہ) گذشتہ شب کوئٹہ کے علاقے ہزارہ ٹاؤن کرانی روڈ پر منتظرانِ مہدی اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کی جانب سے شہدائے 16 فروری کی یاد میں شُہداء چوک کرانی روڈ پر شمع بردار ریلی نکالی گئی۔ ریلی کی قیادت ایم ایم ایس او کے مرکزی چیئرمین آصف رضا سمیت دیگر معززین نے کی۔ شہدائے 16 فروری کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے اسکاؤٹ کے دستے نے سلامی دی۔ اس موقع پر شُہداء کی یاد میں شمع روشن کرتے ہوئے انکے درجات کی بلندی کیلئے خصوصی دعائیں بھی کی گئی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button