Uncategorized

مناواں سے مدرسے کا مولوی، رائیونڈ سے دو مبینہ دہشتگرد گرفتار

شیعہ نیوز (لاہور) حساس ادارے کی ایک ٹیم نے لاہور کے نواح میں واقع مناواں کے علاقے لکھو ڈیر کے مقامی مدرسے سے احمد نامی مولوی کو حراست میں لے لیا ہے۔ خصوصی ذرائع کے مطابق حساس ادارے کی ٹیم نے مولوی احمد کو پہلے سے زیرحراست دہشتگردوں کی نشاندہی پر حراست میں لیا ہے اور اسے تفتیش کے لئے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا ہے۔ ادھر سکیورٹی اداروں نے لاہور کے ایک نواحی  علاقے رائیونڈ میں چھاپہ مار کر مبینہ طور پر دو دہشتگردوں کو گرفتار کر لیا ہے، بتایا گیا ہے کہ دہشتگرد ٹارگٹ کلر ہیں اور ان کا تعلق کراچی سے ہے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button