پاکستانی شیعہ خبریں

یکجہتی ریلی پرسندھ پولیس، رینجرزکا ایم کیوایم اورکراچی کےشہریوں کو خراج تحسین

 شیعہ نیوز (کراچی) پاک فوج اور قانون نافذ کرنے والےاداروں سے یکجہتی کیلئے ریلی پر سندھ پولیس اوررینجرز نے ایم کیوایم اورشہریوں کو خراج تحسین پیش کیا۔
ترجمان سندھ پولیس نے ریلی میں شامل تمام لوگوں کا شکریہ ادا کیا اور عزم کیا کہ دہشت گردی کے خلاف جاری جنگ کو منطقی انجام تک پہنچایاجائے گا۔۔ اس کیلئے کسی قربانی سے دریغ نہیں کیا جائے گا۔ اُدھر سندھ رینجرز کے ترجمان کا کہنا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف ریلی کو قدرکی نگاہ سے دیکھتے ہیں۔۔ رابطہ کمیٹی، عہدیداران اور ریلی میں شریک کراچی کےعوام خراج تحسین کے مستحق ہیں۔رینجرز ترجمان کا کہنا تھا کہ دعا ہے اس جنگ میں ثابت قدم رہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button