پاکستانی شیعہ خبریں

گرومندر پٹیل پاڑا میں کالعدم اہلسنت والجماعت کے دہشت گردوں کی ہنگامہ آرائی

شیعہ نیوز (کراچی) کراچی کے علاقے گرومندر پٹیل پاڑا میں کالعدم انتہا پسند تنظیم اہلسنت والجماعت کے مسلح دہشت گردوں  نے ہنگامہ آرائی کی اور علاقے میں فائرنگ کر کے دکانوں کو بند کروا دیا۔تفصیلات کے مطابق،  پٹیل پاڑہ میں کالعدم  اہلسنت والجماعت کے دہشت گرد  کی ہلاکت کے بعد مشتعل افراد کی جانب سے احتجاج کیا گیا احتجاج کے دوران مشتعل افراد نے اطراف کی دکانیں بند کرا دیں اور گاڑیوں پر پتھراؤ کیا اور لوٹ مار کی۔جب کے  پولیس نے موقع پر پہنچ کر مشتعل افراد کو منتشر کرنے کے لیے ہوائی فائرنگ کی جس کے بعد مشتعل افراد منتشر ہوگئے ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button