پاکستانی شیعہ خبریں

کوئٹہ، ایم پی اے آغا رضا کی کوششوں سے شیعہ نشین علاقے میں آئی ٹی یونیورسٹی کے قیام کی منظوری

شیعہ نیوز (کوئٹہ) مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے رکن ممبر و ایم پی اے آغا محمد رضا، ایڈیشنل چیف سیکریڑی علی ظہیر، پرو وائس چانسلر یونیورسٹی آف بلوچستان، سیکریڑی ہائیر ایجوکیشن اور میجر نادر علی نے خارتار مومن آباد میں نئی تعمیر شدہ عمارت کو "میجر نادر علی یونیورسٹی آف انفارمیشن ٹیکنالوجی‘‘ کے نام سے شروع کرنے پر اتفاق رائے کا اظہار کیا۔ یاد رہے کہ ایم پی اے آغا رضا کی ذاتی کاوشوں سے تین سال سے بند عمارت کو فعال کرنے اور عمارت کو یونیورسٹی آف بلوچستان کی تحویل میں دئیے جانے پر تمام اسٹیک ہولڈز میں مکمل اتفاق رائے پیدا کرنے میں مدد ملی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button