پاکستانی شیعہ خبریں

ایف بی آئی ایجنٹ جوئیل کاکس عدالت سے بری ہوتے ہی دبئی روانہ

شیعہ نیوز (کراچی) کراچی کی مقامی عدالت نے امریکی شہری جوئیل کاکس کے خلاف اسلحہ ایکٹ کا مقدمہ آج ختم کرنے کا حکم دے دیاتھا۔ عدالت نے ضمانت کے 10 لاکھ روپے اور دیگر اشیاء واپس کرنے کے احکامات بھی جاری کردیے۔۔امریکی حکام کے خط کے مطابق خصوصی مشن پرغیرملکیوں کو اسلحہ رکھنے کی اجازت ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button