پاکستانی شیعہ خبریں

کراچی، ایک اور شیعہ ڈاکڑ تکفیری گروہ کی فائرنگ سے شہید، قائم علی شاہ خاموش

شیعہ نیوز(کراچی) کراچی میں آج صبح سیاسی جماعت میں شامل تکفیری گروہ کے دہشتگردوں نے ایک شیعہ ڈاکڑ حسن علی قریشی کو فائرنگ کرکے شہید کردیا ہے، شہید ڈاکڑ حسن کا تعلق سکھر سے تھا انکے جسد خاکی کو سکھر روانہ کردیا گیا ہے جہاں انکی نماز جنازہ اور تدفین کی جائے گی۔ کراچی میں روزنہ شیعہ مسلمانوں کو ٹارگیٹ کرکے قتل کیا جارہا ہے، لیکن حکومت سندھ کی خاموشی ٹوٹنے کا نام ہی نہیں لے رہی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button