پاکستانی شیعہ خبریں

رضویہ امام بارگاہ کے قریب تکفیریوں فائرنگ سے فضل حسین زیدی شہید

شیعہ نیوز (کراچی) کراچی کے شیعہ نسل کشی کے حوالے سے حساس علاقے رضویہ میں تکفیریوں کی فائرنگ سے آج صبح ایک اور مومن فضل حیسن زیدی ولد منیر حسین زیدی تکفیریوں کی فائرنگ سے شہید ہوگئے ہیں، اطلاعات کے مطابق تکفیری دہشت گردوں نے دوکان پر فائرنگ کرکے فضل حسین زیدی کو شہید کردیا ہے، شہید کا جسد خاکی امامام بارگاہ رضویہ میں شفٹ کردیا ہے جبکہ نماز جنازہ بعد مغربین ادا کی جانے کی اطلاع ہیں۔

واضع رہے کہ کراچی میں شیعہ ٹارگیٹ کلنگ کے حوالے سے رضویہ، ناظم آباد، کریم آباد اور لیاقت آباد حساس ترین علاقے ہیں جہاں تکفیری عناصر روز پکڑتے جارہے ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button