پاکستانی شیعہ خبریں

خیبر پختونخوا، پرتشدد واقعات میں دو دیوبندی طالبان ہلاک

شیعہ نیوز (مالاکنڈ) پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع مالاکنڈ میں لیویز حکام کے مطابق بدھ کی رات دیوبندی طالبان  نے لیویز چیک پوسٹ پر حملہ کرکے دو اہلکاروں کو شہید کردیا ہے، جبکہ ضلع ٹانک میں طالبان مخالف امن کمیٹی کے رضاکاروں اور شدت پسندوں کے درمیان ہونے والی جھڑپ میں دو  دیوبندی مارے گئے ہیں۔ ضلع مالاکنڈ کے تھانہ درگئی کے محرر جاوید نے صحافی انور شاہ کو بتایا کہ یہ واقعہ ضلع مالاکنڈ کے علاقے سخاکوٹ میں غاورگاؤں میں ان کا کہنا تھا کہ اس چیک پوسٹ پر پانچ لیویز اہلکار تعینات تھے کہ رات تین بجے کے قریب دیوبندی طالبان نے حملہ کر کے دو لیویز اہلکاروں ارشد اور عمران کو شہید  کر دیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button