پاکستانی شیعہ خبریں
بنوں، متاثرین میں راشن کی تقسیم کے دوران بدنظمی
شیعہ نیوز(بنوں) متاثرین شما لی وزیرستان میں راشن کی تقسیم کے دوران بد نظمی ،فائرنگ اور پتھراﺅسے 4افراد زخمی ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق سپورٹس کمپلکس میں قائم راشن پوائنٹ پر رش کے باعث بد نظمی ہوئی۔ متاثرین نے پولیس پر پتھراﺅ کیا جس سے ایک ایف سی اہلکار زخمی ہوگیاجبکہ پولیس کی جوابی فائرنگ سے 3افراد ز خمی ہوئے جنہیں ڈسٹرکٹ ہیڈ کواٹر ہسپتال منتقل کردیاگیا ہے۔