نامحرم عورتوں سے مصافحہ کرنے والے ملا فضل الرحمن کی اہل بیتؑ کی شان میں گستاخی
شیعہ نیوز (پیشاور) گزشتہ دنوں ایک ٹی وی چینل میں معلون منافق ترین مُلا فضل الرحمان توہین اہلبیت کا مرتکب ہوگیا۔ ملعون فضل الرحمان نے توہین اہلبیت کرتے ہوئے 10 محرم کی رات یعنی جس رات رسول خدا محمد (ص) کی خواتین نے سخت ازیت و پریشانی میں گذاری، کی بھی توہین کر ڈالی
مُلا فضل الرحمان سے اسلام آباد میں جاری سیاسی دھرنوں کے حوالے سے پوچھا گیا تو بجائے اس کے کے مولوی فضل الرحمان سیاسی اختلافات کے مطابق جواب دیتا اُلٹا اپنے فرقے کی آ گ کو بجھانے لگا،
مولوی فضل الرحمان نے بکواس کی، اسلام آباد میں فحاشی کا بازار گرم ہے جہاں روز شام غریباں منائی جاتی ہے۔ خبیث مولوی کے اس بیان سے ایسا تاثر ملتا ہے جیسے شام غریباں میں نعوذ بااللہ کوئی غیر اخلاقی حر کت کی جاتی ہے۔،
سیاسی معاملات میں ایک مقدس دن کی توہین کرنا کیا جمہوری عمل ہے؟ کیا مولونا سے سوال کیا جائے کے جتنے بھی مدرسوں میں بچیوں اور بچوں کو زیادتی کا نشانہ بنایا گیا وہ سب مولو فضل الرحمان کے ہی مسلک سے کیوں تعلق رکھتے تھے؟ کیا سوال کیا جائے جتنے بھی دہشت گرد پکڑے گئے وہ تمام دہشت گرد آپ کے ہی مسلک سے کیوں تعلق رکھتے ہیں؟ خفیہ ایجنسیاں آپ کے ہی مسلک کے مدرسوں کو کیوں خطرہ قرار دیتی ہیں؟