شیعہ علماء کونسل نے ڈاکٹر طاہر القادری کو دشمن زہرا ؑ قرار دیدیا
شیعہ نیوز (کراچی) شیعہ علماء کونسل کے کارکناں سیاسی بغض میں انتہائی الزامات ڈاکٹر طاہر القادری پر لگا رہے ہیں، شوشل میڈیا پر جاری ایک پوسٹ پر شیعہ علماء کونسل کے ایک جیلالے نے کراچی کے سابق رہنما مولانا علی محمد کی تصویر کے نیچھے اپنا دشمن ڈاکڑ طاہر القادری کا قرار دیتے ہوئے انہیں دشمن زہرا سلام علیہ قرار دیدیا۔
جبکہ اصل حقیقت یہ ہے کہ علامہ طاہر القادری اہلسنت مکتب فکر سے تعلق رکھتے ہیں لیکن اہلیبت علیہ سلام کی محبت انکے دل میں بھری پڑی ہے، جس میں کوئی دو رائے نہیں۔ لیکن شیعہ علماء کونسل کے کارکناں اپنا سیاسی بغض اور بھڑاس نکالنے کے لئے اخلاقی دائرے سے باہر ہوتے جارہے ہیں۔ ایک محب اہلیبت و محب فاطمہ زہرہ ؑ کو دشمن قرار دنیا صرف انکی ذہنی کمتری کا ثبوت ہے۔
دوسری جانب جو اصل دشمن اہلیبت علیہ سلام ہیں وہ کونسل کے کارکناں کی نظر میں قابل احترام اور قابل عزت اور محب اہلیبت علیہ سلام ہیں، کیونکہ وہ اتحادی ہیں علامہ ساجد نقوی کے لہذا اس سیاسی اتحاد نے علامہ فضل الرحمن، طاہر اشرفی اور ان جسیے دیگر دیوبندی مولویوں کی اہلیبت علیہ سلام سے دشمنی پر پردہ ڈال دیا ہے۔ کیا شیعہ علماء کونسل کی مذہب اور اہلیبت علیہ سلام کے ساتھ سیاسی منافقت قابل قبول ہے؟