پاکستانی شیعہ خبریں

ایس آئی یو کورنگی برانچ عامر رضا تکفیری دہشتگردوں کی فائرنگ سے شہید

شیعہ نیوز(کراچی) کراچی کے علاقے کورنگی میں تکفیری دہشتگرد تنظیم سپاہ صحابہ کی فائرنگ سے شیعہ پولیس افسر عامر رضا شہید ہوگئے ہیں، اطلاعات کے مطابق عامر رضا کورنگی میں سینئر پولیس افسر تھے، جنہیں اب سے کچھ دیر قابل فائرنگ کرکے شہید کردیا گیا ہے، دہشتگردوں نے انکے سر میں گولی ماری جس سے وہ شدید زخمی ہوگئے ،انہیں فوری جناح اسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ زخموں کی تاب نا لاتے ہوئے شہید ہوگئے ہیں، شہید کا جسد خاکی مرکزی مسجد جعفرطیار لائے جانے کی اطلاع ہے،تاہم نماز جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button