Uncategorized

عشرہ محرم میں بین المسالک ہم آہنگی کی اشد ضرورت ہے، محمد علی شیرازی

شیعہ نیوز (جھنگ) ممتاز روحانی شخصیت سید محمد علی شیرازی نے کہا ہے کہ عشرہ محرم میں بین المسالک ہم آہنگی کی اشد ضرورت ہے کیونکہ موجودہ صورت حال میں وطن عزیز کسی قسم کے انتشار کا متحمل نہیں ہو سکتا۔ دربار ماجھی سلطان میں مریدین سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ شہری ماتمی جلوسوں میں پولیس کے شانہ بشانہ کھڑے ہوں تاکہ شرپسند عناصر اپنے ناپاک عزائم میں کامیاب نہ ہو سکیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button