Uncategorized

نواسہ رسولؐ امام حسین (ع) نے کربلا میں اسلام کو یرغمال بننے سے بچا لیا، پیر سید شاہد گردیزی

شیعہ نیوز (اسلام پورہ) نواسہ رسول ؐ حضرت امام حسین ؑ نے اپنی شہادت پیش کرتے ہوئے بہتر نفوس کی قربانی پیش کرکے اسلام کو سر بلند کر دیا، اسلام کو بچا لیا اور دین اسلام کو تباہ و برباد ہونے اور یرغمال بننے سے بچالیا انہی کے نقش قدم پر چلتے ہوئے آپ کے نانا حضرت محمد مصطفیؐ کے دین کی اشاعت کے لیے اولیاء اللہ نے ان گنت اور لازوال کوششیں کیں ان خیالات کا اظہار پیر سید شاہد حسین گردیزی نے مرکزی جامع مسجد اسلام پورہ جبر میں منعقدہ محفل ذکر سیدنا حضرت امام علیہ اسلام سے خطاب میں کیا اس موقع پر مذہبی و سماجی شخصیات اور مقامی علمائے کرام اور طلباء کی بڑی تعداد بھی موجود تھی۔ آخر میں راجہ محمد فیاض آف بلیام نے تمام حاضرین محفل کا شکریہ ادا کیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button