وہابی اپنے نظریات سے پھر گئے، وسیلے کے منکر ایصال ثواب کرنے لگ گئے
شیعہ نیوز(کراچی) وہابی جو اپنے سخت گیر نظریات کے ساتھ وارد ہوئے تھے اب اپنے نظریات سے پھرتے جارہے ہیں، میلاد، عزادار، ایصال ثواب، وسیلہ اور زیارات کے منکر اب آہستہ آہستہ ان تمام چیزوں کے قائل ہوتے جارہے ہیں، چونکہ انکے نظریات باطل تھے لہذا باطل زیادہ عرصے تک سفر نہیں کرسکتا، روان محرم عزاداری امام حسین علیہ سلام کے منکر کالعدم سپاہ صحابہ نے پہلے تو عزاداری امام میں جلوس نکال کر اپنے جلوس نہ نکالنے اور محدود کرنے کے مطالبے کو باطل قرار دیا، تو دوسری طرف اسی تنظیم کی جانب سے امام حسین علیہ سلام لئے منعقدہ ایک محفل کو اپنے مرنے والوں کے لئے ایصال ثواب بھی قرار دیدیا۔ جب ہم کرتے تھے تو بدعت و شرک تھا آج جائز ہوگیا۔یہ اس بات کی دلیل ہے کہ وہابیت کمزور اور اسکے باطل عقائد خطرے میں پڑے جارہے ہیں، اور یہ سب مذہب حقہ اہلیبت علیہ سلام کی نظریاتی تحریک کی وجہ سے ہے، جو آئمہ علیہ سلام نے عزاداری سید الشہداء علیہ سلام کی صورت میں میں شروع کی تھی۔
سپاہ صحابہ وہابیت کی علمبرادر شدت پسند دہشتگرد تنظیم ہے،اس تنظیم کی جانب سے اپنے نظریات کے برخلاف عمل کرنے کی توقع کرنا مشکل تھا لیکن محسوس یہ ہوتا ہے کہ وہابیوں کو یہ محسوس ہونے لگا ہے کہ انکے نظریات باطل پر مبنی ہیں لہذا انہیں اب تبدیل ہونا چاہئے۔
یہ دیوبندی اور وھابیوں کا بھی کوئی ایمان نہیں ھے
محفل میلاد کے جلوس نکالنا شرک و بدعت! پھر خود ھی خلفا کے ایام ولادت و وفات سرکاری سطح پر منانے کیلئے جلسے جلوس کرنے لگے!
پھر کہا:
مجلس بدعت اور شرک!عشرے منانا نہ سیرت رسول سے ثابت ھے اور نہ ہی سیرتِ صحابہ سے پھر خود ہی پورے ملک میں بڑے بڑے عشرے بھی منانے لگے!
پھر کہا:
غیر اللہ سے مدد مانگنا شرک، بدعت اور حرام اور پھر خلفائے راشدین کے ایام ولادت و وفات سرکاری سطح پر منانے کیلئے حکومت سے مدد مانگنے لگے!
پھر یہی لوگ کہنے لگے:
وسیلوں کی کوئی حیثیت نہیں پھر صحابہ کے ایام منانے کیلئے بینروں کے وسلیوں کا سہارا لینے لگے!
اس کے بعد جب دال نہ گلی تو کہنے لگے:
انسان مر گیا تو مردہ اور بیکار ھو گیا، نہ ایصال ثواب کوئی حقیقت رکھتا ھے اور نہ اسے کچھ سنائی دیتا ھے اور پھر اب خود ہی پوسٹر بھی نکالنے لگے۔ ۔ ۔ ۔ ۔
یقین کرنے کیلئے تصویر پر غور کیجئے:
بھائی آپ کو جو بھی عقیدہ ھے اُسی ہر قائم رھئیے، ثابت قدمی اچھی ہوتی ھے، عقیدے بدل لینا اچھی بات نہیں!!