پاکستانی شیعہ خبریں
کراچی، ناظم آباد میں کالعدم سپاہ صحابہ داعش فائرنگ سے مختار عابدی شہید
شیعہ نیوز (پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ) کراچی کے علاقے ناظم آباد میں تکفیری دہشتگردوں کی فائرنگ سے مختار حسین عابدی شہید ہوگئے ہیں، اطلاعات کے مطابق شہید سید مختار حسین عابدی اسٹیٹ ایجنسی کے مالک تھے، اب سے کچھ دیر قبل تکفیری دہشتگردوں نے فائرنگ کرکے انہیں شہید کردیا ہے۔
واضع رہے کہ کراچی میں شیعہ نسل کشی کے حوالے سے حکومت اور سیکورٹی اداراروں کی تمام تر حکمت عملی ناکام ہوچکی ہے۔