پاکستانی شیعہ خبریں

وزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ کے شہر خیرپور میں تکفیری تنظیم داعش کے پمفلٹس کی تقسیم

شیعہ نیوز (پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ) پیپلز پارٹی کے گڑھ اور وزیراعلیٰ سندھ کے شہر خیرپور میں غیر ملکی تکفیری دہشت گرد تنظیم داعش کی جانب سے پمفلٹس تقسیم کئے گئے ہیں، یہ پمفلٹس گھر وں اور ضلعی انتظامیہ کو بھی پہنچائے گئے ہیں، پمفلٹس میں کہا گیا ہے کہ ہم اسلامی قانون نافذ کرنا چاہتے ہیں ، کسی بھی غیر اسلامی حرکت کو برداشت نہیں کیا جائے گا، اگر اس میں کوئی ادارہ رکاوٹ بنے گا تو اس کے خلاف کارروائی کریں گے، پمفلٹس میں لکھا ہے کہ ڈی سی اور ایس ایس پی بھی ہماری نظروں میں ہیں ، ہمارے ایجنٹ پورے شہر میں پھیلے ہوئے ہیں جو سب پر کڑی نظر رکھے ہوئے ہیں۔

Tags
Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close