پشاور میں شیعہ اسیران کے ساتھ زیادتی کا سلسلہ جاری، عدلیہ نوٹس لے
شیعہ نیوز (پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ) پشاور سنٹر جیل میں شیعہ اسیران کے ساتھ ذیادتی کا سلسلہ جاری ہے۔ محرم علیشاہ اور انکے 3 بیٹوں کو جو کہ کوہاٹ واقع پر جھوٹے کیس میں پشاور جیل میں قیدی بنائے گئے ہے مگر ان کے ساتھ جیل کے اندر بھی ظلم و ذیادتی کا سلوک جاری ہے محرم علی شاہ اور انکے ساتھ 3 اور قیدیوں کو ایک ساتھ قیدئ بنائے گئے ہیں ایک قیدی کے لئے مختص کمرے(چکی) میں 4 قیدی رہنے پر مجبور کئے گئے ہیں محرم علی شاہ کا کہنا تھا کہ ہمارے ساتھ HIVکے بھی مریض ہیں ہم کچھ کھا نہیں سکتے انتظامیہ کو بار بار بتانے کے باوجود ہمارے درخواست پر کوئی ایکشن نہیں لیا جارہا ہے جسکی وجہ ہم نے بھوک ہڑٹال کا اعلان کیا ہے آج کے بعد ہم بھوک ہڑٹال پر جب تک ہمارے مطالبات نہیں مانے جاتے ہم کچھ بھی نہیں کھائے گے۔ پورے قوم سے اپیل ہے کہ محرم علی شاہ اور انکے بیٹوں کو اپنے دعاوں میں یاد رکھیں۔۔