پاکستانی شیعہ خبریں

پشاور یونیورسٹی آئی ایس او کے تحت احتجاج مظاہرہ کیا گیا

شیعہ نیوز (پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ) زیرو پوائینٹ پشاور یونیورسٹی میں امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کی جانب سے آرمی پبلک سکول کے سانحہ کے خلاف شدید احتجاج کیا گیا اور طالبان سمیت ملک دشمن عناصر کے خلاف نعرہ بازی کی گئی، اس موقع پر یونیورسٹی کے طلبہ نے آئی ایس او کے اس مظاہرے میں شرکت کی، امامیہ طلبہ نے شہید ہونے والے معصوم طلبہ کے لیئے شمع بھی روشن کی.

 

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button