Uncategorized

تصحیح: پھانسی کی معطلی اکرم لاہوری کی نہیں، "اکرام الحق لاہوری" کی ہوئی ہے

شیعہ نیوز (پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ) آج صبح کوٹ لکھپت جیل میں پھانسی کی سزا معطل ہونے والا شخص کا نام "اکرام الحق” ہے "اکرم لاہوری” نہیں۔ "اکرام الحق” نے شور کوٹ میں نئیر عباس نامی شخص کو قتل کیا تھا جبکہ "اکرم لاہوری” نے شور کوٹ میں جلوس عزا پہ حملہ کیا تھا اور اس پر 200 سے زائد شیعہ مسلمانوں کے قتل کا مقدمہ اس کے سر ہے۔
شیعہ نیوز کو حاصل ہونے والی اطلاعات کے مطابق شیعہ قوم کا قاتل لشکر جھنگوی کا بانی "اکرم لاہوری” سندھہ کی ایک جیل میں قید ہے جس کے تاحال ڈیتھہ وارنٹ انتظامیہ کو ابھی تک موصول نہیں ہوئے ہیں

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button