Uncategorized

جماعت اسلامی کی منافقت: جرگہ بناکر حکومت بچانے والے آج حکومت کے خلاف

)شیعہ نیوز(پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ) جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق (الباطل) نے کہاہے کہ حکومت عوام کے جان ومال کے تحفظ میں سو فیصد فیل ہو چکی ہے لیکن جب جماعت اسلام اقتدار میں آکر عوام کی توقعات پر پورا اترے گی ۔جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ دہشت گردی کے خاتمے کے لیے قوانین میں تبدیلیاں کر رہی ہے لیکن کوئی فائدہ نہیں ہو رہا او ر حکومت عوام کے جان و مال کی حفاظت کرنے میں سو فیصد فیل ہو چکی ہے ۔

ہم جناب سراج الباطل صاحب سے صرف اتنا پوچھنا چاہتے ہیں کیا یہ وہی فیل حکومت نہیں جب اسکے خلاف شیعہ اور سنی مل کر اسلام آباد میں دھرنا دیئے ہوئے تھے اور اس حکومت کو ناکام قرار دیے رہے تھے تو  اُ س قوت آپ ہی وہ واحد شخصیت تھے جو جرگہ بناکر اس حکومت کو بچانے کی بھرپور کوشیش کررہے اور آج جب اسی نواز حکومت نے آپکے کے بھائیوں (دہشتگردوں ) کے خلاف عوام کے پریشر پر قوانین بنائے تو یہ اچانک فیل کیوں ہوگئی۔ خدارا اسلام کے نام پر کی جانے والی منافقت کو چھوڑدین، یا تو منفاقت اپنائے یا اسلام دونوں ساتھ چلا کر مسلمانوں کو بے وقوف نہیں بنائیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button