پاکستانی شیعہ خبریں

شیعہ علماء کونسل نے شکار پور شہداء کے لواحقین کی ہڑتال اور لانگ مارچ سے لاتعلقی کا اعلان کردیا

شیعہ نیوز(پاکستانی شیعہ خبرر ساںا دارہ) شیعہ علماء کونسل (تحریک جعفریہ ) نے ایک بار پھر شیعہ قوم کو میدان میں تنہا چھوڑ کر سانحہ شکار پور کے شہداء کے لواحقین کی جانب سے ہڑتال کے اعلان اور لانگ مارچ سے اپنی لاتعلقی کا اعلان کیا ہے، شیعہ علماء کونسل کی توئیٹر سروس جعفریہ نیوز کے مطابق سند ھ کی کابینہ کے اجلاس میں ہڑتال اور لانگ مارچ سے لاتعلقی کا فیصلہ کیا ہے، جبکہ سندھ میں موجود ہمارے نمائندگان نے خبر دی ہے کہ شیعہ علماء کونسل کے کارکناں اور علماء کی کثیر تعداد نے سندھ کابینہ کے اس فیصلہ کی مخالفت کردی ہے، انکا کہنا ہے کہ مشکل کی گھڑی میں سیاست نہیں کرنا چاہیئے، تنظیم سے زیادہ قومی وقار اور عزت پیاری ہے لہذا وہ ہرتال کو کامیاب بنانے اور لانگ مارچ میں شرکت کرنے کے حامی ہیں۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button