پاکستانی شیعہ خبریں

خیبر پختونخوا کی تمام مساجد سے افغان پیش امام کو صوبے سے نکالنے کا حکم

شیعہ نیوز (پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ) محکمہ داخلہ کی جانب سے خیبر پختونخوا کی تمام مساجد سے افغان پیش امام کو نکالنے کا حکم دیا گیا ہے، تمام افغان پیش امام کو صوبے سے نکلنے کیلئے سات روز کی مہلت دیدی گئی ہے، بصورت دیگر ان کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔ حفاظت اقدامات کے پیش نظر اور غیر قانونی طور ہر مقیم افراد کے خلاف کارروائی کیلئے محکمہ داخلہ کی جانب سے خیبرپختونخواکی مساجدسےافغان پیش اماموں کو نکالنےکاحکم دیا گیا ہے، احکامات پر عمل درآمد کیلئے محکمہ داخلہ خیبرپختونخوا نےکمشنرز اورڈی آئی جیزکو ہدایات جاری کی گئی ہیں کہ سات روز کے اندر اس پرعمل درآمد اور رپورٹ جمع کر ائی جائے ۔ واضح رہے کہ صوبےبھرمیں294افغان پیش امام موجودہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button