Uncategorized

پنجاب اسمبلی کالعدم تنظمیوں کی تشہیر پر تین سال کی قید کا فیصلہ

شیعہ نیوز (پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ) پنجاب اسمبلی میں کالعدم تنظیموں کی حمایت کرنے والوں کے خلاف ایک بل منظور کیا گیا ہے جس کےمطابق کالعدم تنظیموں کی حمایت کرنے پر سزا اور ان تنظمیوں کی تشہیر کرنے والوں کو تین سال کی سزا دی جائے گی، جبکہ بل میں سیکورٹی اداروں کے خلاف پروپگنڈا کرنے کرنے والوں کے خلاف بھی کاروائی کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button