پاکستانی شیعہ خبریں

نائن زیرو پر چھاپہ، علامہ نواب حیدر عابدی نے آرمی چیف کو سنگین نتائج کی دھمکی دیدی

شیعہ نیوز (پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ) معروف شیعہ ذاکر اور متحدہ قومی موومنٹ کے ہمدرد علامہ نواب حیدر عابدی نے ایم کیو ایم کے مرکز نائن زیرو پر پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ کراچی میں ایم کیو ایم اور نائن زیرو کیخلاف آپریشن کو مہاجر نسل کشی قرار دیکر سنگین نتائج کی دھمکی دیدی۔ واضح رہے کہ این ۲۴۶ کے ضمنی انتخاب میں مجلس وحدت مسلمین کی جانب سے تحریک انصاف کی حمایت کے بعد متحدہ قومی موومنٹ نے شیعہ تانگہ پارٹیوں کے ذریعے سے حمایت حاصل کرنے کی کوشش  کی ہے، تاہم شیعہ قوم یہ بات اچھی طرح جانتی ہے کہ وہ کبھی بھی اپنے شہداء کے قاتل (ایم کیو ایم) کا ساتھ نہیں دے گی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button