Uncategorized

لاہور کے شیعہ عالم مولانا محمد اکبر حج کوٹا بڑھانے کی سفارش لے کر یمنی عوام کے قاتل کےپاس جاپہنچے

شیعہ نیوز (پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ) یمنی عوام کے قتل پر پاکستانی عوام کو اُکسانے کے لئے آئے ہوئے خانہ کعبہ پر قابض امام کعبہ سے حج کوٹہ میں اضافہ کی عرضی لے کر پنجاب کے ایک شیعہ عالم دین اس امام کعبہ کی خوش آمد کے لئے جاپہنچے جس پر ان عالم بنام مولانا محمد اکبر کو شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے، اطلاعات ہیں کہ انکےساتھ مولانا مشتاق حسین بھی تھے۔ مولانا اکبر حسین لاہور سے حج کے لئے قافلہ لے کر جاتے ہیں ، اپنے حج کوٹہ میں اضافہ کے لئے انہوں نے یمنی عوام کے بہنے والے معصوم خون کا بھی احساس نہیں کی اور مزید یمن کی عوام کے قتل پر دیوبندی وہابیوں کو اُکسانے کے لئے پاکستان آئے ہوئے امام کعبہ سے جاملے۔ دوسری جانب یمن معماملےپر پاکستان کی سنی و شیعہ عوام سمیت تمام سیاسی جماعتوں نے واضع موقف رکھا ہوا ہے۔ لیکن ضر ر خرید اور درباری ملاؤں نے ہمیشہ دین اور مکتب سے خیانت کی ہےجسکا واضع ثبوت ان مولویوں کی یمن کی انقلابی عوام کے قاتلوں سے ملاقات ہے، جو کربلائے یمن میں بہنے والے معصوم خون سے غداری کے معترادف ہے۔

11121294 844988182235838 682771354 n

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button