پاکستانی شیعہ خبریں

مفتی نعیم کے فتووں کا اثر: شیعہ ڈاکڑ انور عابدی کلینک پر فائرنگ سے شہید

شیعہ نیوز (پاکستانی شیعہ خبررساں ادارہ) کراچی: شہر قائد کے علاقے ناظم آباد میں ایک کلینک پرتکفیری دہشتگردوں کی فائرنگ سے ہومیو پیتھک کے شیعہ ڈاکٹر انور علی عابدی شہید ہوگئے۔

سینیئر سپرنٹنڈنٹ پولیس (ایس ایس پی) سینٹرل کیپٹن چوہدری اسد علی کے مطابق ناظم آباد میںسپاہ صحابہ کے دہشتگردوں نے ایک کلینک پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں ڈاکٹر انورعلی عابدی سمیت 2 افراد شدید زخمی ہوگئے،بعد ازاں ڈاکٹر انورعلی زخموں کی تاب نہ لاتے ہو شہید ہوگئے۔پولیس نے واقعے کو فرقہ وارنہ ٹارگٹ کلنگ کا شبہ ظاہر کیا ہے۔

جب تک ملک سے تکفیر ی (کافر قرار دینے والے) کا فتویٰ دینے والے مولویوں کا خاتمہ نہیں کیا جائے ملک میں دہشتگردی اور فرقہ و مسلک کے نام پر اسی طرح قتل غارت گری جارہی رہے، گی مطالبہ کرتے ہیں آرمی چیف سے کہ وہ فوری کراچی میں موجود طالبان دہشتگردوں کے سہولت کار مفتی نعیم اینڈکمپنی اور سپاہ صحابہ جیسی دہشتگرد تنظیموں کے خلاف فوری آپریشن ضرب عضب کا اعلان کریں۔

شہید کی نماز جنازہ بعد نماز مغریبن اولڈ رضویہ امام بارگاہ میں ادا کی جائے گی

منسلک لینک پڑھیں

قائداعظم سمیت پاکستان کے تمام شیعہ کافر ہیں، مفتی نعیم اینڈ کمپنی جامعہ بنوریہ

مفتی نعیم کی کفرساز فیکٹری نے وزیر اطلاعات پرویز رشید کو بھی کافر قرار دیدیا

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button