پاکستانی شیعہ خبریں

امام خمینی رح کی زندگی تمام عالم اسلام کیلئے نمونہ عمل ہے ،غضنفر مہدی

شیعہ نیوز (پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ) المہدی سینٹر جامشورو سے امام خمینی کی 26ویں کے موقع پرمرکزی صدر نے اپنے پیغام میں کہا کہ امام خمینی کی نہضت، نہضت انبیاء کرام ع و نہضت آئمہ کرام ع کا تسلسل ہے امام نے دنیا بھر کے مستضفین و مظلومین کو استعمار دشمنی سے آگاہ کیا2500سالہ شہنشاہیت کے بت کو پاش پاش کرکے یہ ثابت کیا کہ خدا پر کامل یقین کی بدولت وقت کے فرعون کو مغلوب کیا جاسکتا ہے اس لیے امام کی فکر ہم سے استعمار دشمنی کو جاری رکھنے کا تقاضہ کرتی ہے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button