مضامین

امی عائشہ کی گستاخی کرنے کے باوجود جنید جمشید دیوبندی میڈیا پر نمودار، اگر یہ کوئی صوفی سنی یا شیعہ ہوتا تو!!

شیعہ نیوز (پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ )ام المومینن حضرت عائشہ کی شان میں گستاخی کرنے والا جنید جمشید ایک بار پھر پاکستان کے نجی ٹی وی چینل پر رمضان المبارک میں عوام کو اپنی شبدہ بازی دیکھانے کے لئیے منظر عام پر آگئے ہیں، یہ خبر اورویڈیو ایک بار پھر نشر کرنے کا مقصد تفرقہ پھیلانا نہیں بلکہ پاکستانی عوام کو حقیقت سے آشانہ کرنا ہے کہ کس طرح ایک مکتب فکر ہر طرح کے الزامات اور سزاؤں سے خود ساختہ طور پر بری الذمہ ہوکر فائدہ اُٹھارہا ہے، یہ مذہبی کرپشن نہیں تو کیاہے ؟ سوال یہ ہے کہ اگر یہی توہین کوئی صوفی سنی یا شیعہ یا کسی غیر مسلم نے کی ہوتی تو وہ کیا اسطر ح سے دوبارہ منظرعام پر آکر کوئی پروگرام کرسکتا تھا؟ پروگرام تو چھوڑیں اب تک شاید وہ زندہ بھی ہوتا یا نہیں یا پھر جیل میں ضرور ہوتا، لیکن جنید جمشید کے ساتھ ایسا کچھ نہیں ؟

 

Junaid Jamshaid Deobandi Abused Hazrat Aiesha ra

امی عائشہ کی گستاخی کرنے کے باوجود جنید جمشید دیوبندی میڈیا پر نمودار، اگر یہ کوئی صوفی سنی یا شیعہ ہوتا تو!!http://shianews.com.pk/index.php?option=com_k2&view=item&id=15757:2015-06-19-07-34-25&Itemid=108

Posted by Shia News Official on Friday, June 19, 2015

 

 

گذشتہ سال رمضان میں ہی گستاخ امیر المومینن ،قاتل صحابہ و ام المومینن، دشمن خلیفہ چہارم حضرت علی” معاویہ ابن ابو سفیان "کی حقیقت بتانے پر ایک صحافی خرم ذکی پر انہیں دیوبندی ملا وں نے پابندی لگاوادی تھی،لیکن توہینِ امی عائشہ کرنے والے جنید جمشید پر ایسی پابندی کیوں نہیں لگائی گئ؟ وجہ یہ ہے کہ بھائی صاحب دیوبندی مکتب فکر سے تعلق رکھتے ہیں ۔ قرون وسطی میں جسطرح کرپٹ عیسائی پادری انتہائی کرپٹ اور ہرقسم کی برائی میں ملوث ہونے کے باوجود سزاوں اور احتساب سے بری الذمہ تھے اسی طرح آج کے اکیسویں صدی کے جدید دور میں ان دیوبندی ملاوں نے خود کو احتساب اور سزاوں سے بری الذمہ کر رکھا ہے۔یہ دیوبندی ملا زنا بھی کرلیں تو معاف ہے لیکن اگر کوئی عام انسان چھوٹی کر غلطی بیٹھے تو وہ فوراً دوزخی ،واجب القتل اور اسلام سے خارج قرار دیا جاتا ہے۔

لنک پڑھنے کے لئے کلک کریں

جنید جمشید معافی توہین رسالت کے قانوں کو متنازعہ بنادے گی، مسلمان معاف نہ کریں

یہ بھی پڑھیں::: توہین رسالت ،مذہب و قرآن سے بچنے کا آسان طریقہ

ہم پاک فوج سے مطالبہ کرتے ہیں کہ دہشتگردی،معاشی دہشتگردی اورسمیت مذہبی کرپشن کے خلاف بھی فوری اقدام اُٹھائیں۔

 

یہ لنک بھی پڑھیں

جہادی اور تبلیغی آمنے سامنے آگئے، کوئی مفتی جنید جمشید کو معاف نہیں کرسکتا،حافظ سعید

عامر لیاقت بھی جنید جمشید کے خلاف بھڑک اُٹھے، معاف نہیں کیا جائے

عظمت صحابہ ؓ کے جھنڈے گاڑنے کے دعوے کرنیوالے جنید جمشید کیخلاف میدان میں آئیں، علمائے اہلسنت

 

 

 

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button