پاکستانی شیعہ خبریں

محمود اختر نقوی نے کے الیکڑک کے خلاف عدالت میں درخواست دائر کردی

شیعہ نیوز (پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ )سپریم کورٹ میں کراچی کو بجلی فراہم کرنے والے ادارے کے الیکٹرک کی نجکاری کے خلاف درخواست دائر کردی گئی ہے، جمعرات کو سپریم کورٹ میں درخواست گزار محمود اختر نقوی کی جانب سے دائر کی گئی پٹیشن میں موقف اختیار کیا گیا کہ عدالت لوڈشیڈنگ کے باعث ہونے والی اموات کا مکمل ریکارڈ طلب کرلیا ، واضح رہے کہ شدید گرمی کے باعث سندھ بھر میں 1000 سے زائد افراد ہلاک ہوچکے ہیں جن میں سے زیادہ تر کیسز کا تعلق کراچی سے ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button