Uncategorized

شہید علامہ ناصر عباس ملتانی اور ڈاکٹر علی حیدر کے قاتل دبئی سے گرفتار

شیعہ نیوز (پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ) سی آئی اے لاہور نے انٹرپول کی مدد سے پنجاب بھر میں شیعہ علما ء، زاکرین، ڈاکٹر اور عزاداروں کے قتل میں ملوث کالعد م سپاہ صحابہ و لشکر جھنگوی ،المعروف اہلست والجماعات کے پانچ تکفیری دہشتگردوں کو دبئی سے گرفتار کرلیا،گرفتار دہشتگرد معروف شیعہ زاکر علامہ ناصر عباس ملتانی اور ڈاکٹر علی حیدر کے قتل میں بھی ملوث ہیں،زرائع کے مطابق دبئی سے گرفتار ہونے والے تکفیری دہشتگردوں کو دبئی سے پاکستان کے صوبہ پنجاب کے شہر لاہور منتقل کردیا گیا ہے جہاں ان سے مزید تفتیش کا عمل جاری ہے

گرفتار دہشتگردوں میں ملک اسحق کے قریبی ساتھی اور لشکر جھنگوی و اہلست والجماعت کے اہم دہشتگرد ہارون اور ایاز بھی شامل ہیں

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button