پاکستانی شیعہ خبریں
چوبیس گھنٹوں میں اگر کوئٹہ سے زائرین کو روانہ نہ کیا گیا تو سندھ کو جام کردیں گے، علامہ ناظر عباس تقوی
شیعہ نیوز (پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ) شیعہ علماء کونسل پاکستان صوبہ سندھ کے صدر علامہ ناظر عباس تقوی نے کہا ہے کہ چوبیس گھنٹوں میں اگر کوئٹہ سے کربلا جانے والے زائرین کو روانہ نہ کیا گیا تو سندھ کو جام کردیں گے۔ یہ بات انہوں نے جعفریہ پریس پر جاری کردہ ایک بیان میں کہی۔ انہوں نے بلوچستان حکومت کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ چوبیس گھنٹوں میں اگر کوئٹہ سے کربلا جانے والے زائرین کو روانہ نہ کیا گیا تو سندھ کو جام کردیں گے۔