پاکستانی شیعہ خبریں

کوئٹہ، سعودی نمک خواردہشتگرد وں کی فائرنگ ، چھوٹا بھائی شھید جبکہ بڑا شدید ذخمی

شیعہ نیوز (پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ)کوئٹہ کے علاقے سرکی روڈ پر تکفیری دہشتگردوں کی فائرنگ سے چھوٹا بھائی شھید جبکہ بڑا بھائی شدید ذخمی ہوگیا، ذرائع کے مطابق اب سے کچھ دیر قبل کوئٹہ کے علاقے سرکی روڈ پر واقع بڑیچ مارکیٹ پر کالعدم تکفیری دہشتگرد گروہ سپاہِ صحابہ (اہلسنت و الجماعت) رمضان مینگل گروپ کے دہشتگردوں کی فائرنگ سےچھوٹا بھائی 22 سالہ نوید ولد غلام حیدر شھید جبکہ بڑا بھائ 24 سالہ جاویدشدید ذخمی ہوگئے، واقع کے فوری بعد چھوٹے بھائی شھید نوید کا جسد مبارک بولان میڈیکل سینٹر جبکہ شدید ذخمی بڑے بھائی جاوید کو سی ایم ایچ اسپتال منتقل کردیا گیا ہے، ذرائع کے مطابق دونوں بھائی سرکی روڈ پر چاولوں کا کاروبار کیا کرتے تھے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button