مشرق وسطی

شام ،شیعہ نشین علاقہ الزھرامیں داعش کا خودکش دھماکہ ،۲۲ شہید

شیعیت نیوز: شام کے صوبہ حمص کے شیعہ نشین علاقے الزہرا میں دو بم دھماکوں کے باعث دسیوں افراد شہید اور زخمی ہوئے ہیں،  شام کے سرکاری ٹی وی چینل نے الزہرا علاقے میں ہوئے دو بم دھماکوں کی وجہ سے شہید ہونے والوں کی تعداد ۲۲ بتائی ہے جبکہ ۱۰۰ سے زائد زخمی ہونے کا اعلان کیا ہے، اس رپورٹ کے مطابق دھشتگرد ٹولے داعش نے ان دھماکوں کی ذمہ داری قبول کی ہے، اسی دوران شام کے ہیومن رائٹس واچ ادارے نے اعلان کیا ہے کہ اس ملک کے صوبہ دیر الزور کے شمالی علاقے البغیلیہ میں بھی بم دھماکوں کی آوازیں سنائی دی ہیں، دیرالزور میں ہوئے بم دھماکوں میں جانبحق ہونے والوں کی تعداد تاہم معلوم نہیں ہوئی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button