مشرق وسطیہفتہ کی اہم خبریں

ان سنہری الفاظ کے ذریعے سید حسن نصر اللہ نے یاد کیا قاسم سلیمانی کو … ویڈیو

شیعہ نیوز:لبنان کی اسلامی مزاحمتی تحریک حزب اللہ کے جنرل سکریٹری سید حسن نصراللہ، قدس بریگیڈ کے کمانڈر شہید جنرل قاسم سلیمانی کو یاد کرتے ہوئے کہتے ہیں کہ جب کسی شخص کی عمر بڑھنے لگتی ہے تو وہ دیکھتا ہے کہ بڑھاپے کی گرد اس کی داڑھی اور سر کے بالوں پر جم گئی ہے ، وہ گھبرانے لگتا ہے کہ کہیں بیماری کی حالت میں یا بستر پر اس کی موت واقع نہ ہو جائے، لیکن جنرل سلیمانی وہ تھے جو محاذوں پر حاضر رہتے تھے، میزائلوں اور گولیوں کی بارش کے دوران، جس کی وجہ سے لاشوں کے ڈھیر لگ جاتے تھے۔ اپنی عمر کے آخری برسوں میں، جنرل قاسم سلیمانی زیادہ تر گریہ کرتے رہتے تھے، جب وہ شہداء کو یاد کرتے تھے تو گریہ کرتے تھے ، زیادہ تر ملاقاتوں میں وہ کہتے تھے کہ میں اس دنیا سے تنگ آگیا ہوں ، میں خدا اور شہداء سے ملاقات کا بہت زیادہ مشتاق ہوں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button