Uncategorized

وزیراعظم نوازشریف کی کراچی آمد

شیعہ نیوز ( پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ )وزیراعظم پاکستان میاں نواز شریف مختلف تقاریب میں شرکت کے لیے ایک روزہ دورے پر صوبائی دارلحکومت کراچی پہنچے گئے ہیں۔

زرائع کے مطابق کراچی پہنچنے پروزیراعظم نوازشریف کا استقبال گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد اور وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کیا۔ وزیراعظم کے ہمراہ وزیرخزانہ سنیٹر اسحاق ڈار اور دیگر وزرا اور اعلیٰ سرکاری حکام بھی ہیں۔اپنے دورے کے دوران وزیراعظم کراچی اسٹاک ایکس چینج میں منعقدہ تقریب سے خطاب اوربرآمد کنندگان کوایوارڈز سے نوازیں گے ۔ اس کے علاوہ وزیراعظم کی کراچی میں چاول کے برآمد کنندگان سے ملاقات بھی طے ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button