پاکستانی شیعہ خبریں
جعفرآباد میں سیکیورٹی فورسز نے کالعدم تنظیم کے ٹھکانے پربھاری مقدار میں اسلحہ برآمد کرلیا
شیعہ نیوز ( پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ ) جعفر آباد: سیکیورٹی فورسز نے سرچ آپریشن کر کے بڑی تعداد میں اسلحہ برآمد کر لیا ۔میڈ یا رپورٹس کے مطابقجعفر آباد کے علاقے ناصر آباد میں سیکیورٹی فورسز نے کارروائی کر کے آر پی جی راکٹ ،پانچ ایسایم جیز ،پانچ راکٹ ،بارود اور تخریبی موادبرآمد کر لیا ۔سیکیورٹیفورسز حکام کا کہنا ہے کہ کارروائی کالعدم تنظیم کے ٹھکانے پر کی گئی جس کے نتیجے میں اسلحے کی کھیپ برآمد ہوئی۔