Uncategorized

روز عاشور مظلوم کی کامیابی اور ظالم کی نابودی کا دن ہے، علامہ ناظر عباس تقوی

شیعہ نیوز (پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ) شیعہ علما کونسل سندھ کے صدر علامہ سید ناظر عباس تقوی نے کورنگی کراچی میں عشرہ محرم الحرام کی نویں مجلس عزاء سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ روز عاشور امام حسین علیہ اسلام نے خون سے تلوار کو شکست دے کر تاریخ اسلام کے دھارے کو موڑ دیا اور دنیا میں وہ قوتیں جو ظالموں سے برسرپیکار ہیں، اُن کو یہ پیغام دیا کہ راہ حق میں قتل ہو جانا شکست نہیں بلکہ یہ کامیابی ہے، اور اپنے اصولوں کو چھوڑ دینا شکست ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ روز عاشور مظلوم کی کامیابی اور ظالم کی نابودی کا دن ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button