داعشی صحافی اوریامقبول جان کی زائرین امام رضاؑ کے خلاف بکواس، حکومت نوٹس لے
شیعہ نیوز (پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ) پاکستان میں طالبان اور داعش کا سہولت کار اوریا مقبول جان نے اپنے دیگر آرٹیکل کی طرح ایک کالم میں ایک بار پھر شیعہ مسلمانوں کے مقدس سفر یعنی عراق و ایرا ن میں اولاد رسول (ص) کی زیارت کی غرض سے جانے والے زائرین کے خلاف بکوس لکھی ہے، داعشی فکر رکھنے والے اس تجزیہ کار نے لکھا کہ پاک ایران بارڈر پر رہنے والے بلوچ جانتے ہیں کہ زائرین کون ہیں اور وہ ایران سے کس کی چیز کی ٹرینگ لے کر آتے ہیں، اس داعشی صحافی نے زائرین امام رضا علیہ سلام پربلا تحقیق الزام عائد کیا ہے کہ وہ ایران زیارت کرنے نہیں بلکہ کسی خاص چیز کی ٹرینگ لے کرآتے ہیں، اس طرح کا من گھڑک الزام زائرین کی توہین ہے۔
جبکہ حقیقت یہ ہے کہ بارڈر پر رہنے والے بلوچ مہمان نواز اور زائرین کی خدمت کرنے والے ہیں جبکہ اوریا جال صاحب ایک مرتبہ بھی بارڈر نہیں گئے ، انہوںنے ان مخلص بلوچوں پر بھی زائرین مخالف ہونے کا الزام لگادیا ، اس داعشی صحافی کا ہدف نفرت پھیلانا اور پرامن بارڈر بے مثال سنی شیعہ اتحاد کو فرقہ واریت کی نظر کرنا ہےاور انتشار پیدا کرنا ہے، ہم سنی عوام سے بھی درخواست کریں گے کہ وہ اس وہابی تکفیری فکر رکھنے والے نام نہاد تجزیہ کار سے ہوشیار رہیں جسکی تحریرمیں زیادہ تر مواد خود ساختہ ذہنی فطور ہوتا ہے جسکا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں۔ دوسری جانب ملکی کے دفاعی اداروں کو اس داعشی فکر کو ترویج دینے والے نام نہاد صحافی کی جانب بھی متوجہ ہونا چاہئے جو اپنی تحریروں کے ذریعہ نفرت پھیلاتا ہے اور اپنےہم عقیدہ لوگوں کو دوسرے فرقوں کے خلاف اکساتا ہے۔