Uncategorized

کراچی: گزشتہ جمعہ "لاؤڈ اسپیکرایکٹ" کے تحت گرفتار مولانا محمد علی جوہری ضمانت پر رہا ہوگئے

شیعہ نیوز ( پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ ) کراچی: گزشتہ جمعہ "لاؤڈ اسپیکرایکٹ” کے تحت گرفتار مولانا محمد علی جوہری ضمانت پر رہا ہوگئے، تفصیلات کے مطابق گزشتہ جمعہ لاؤڈ اسپیکر ایکٹ کے تحت پیرآباد پولیس کیجانب سے گرفتار کئے گئے امام بارگاہ زھراء کنواری کالونی منگھوپیر کے مولانا محمد علی جوہر کو ضمانت پر رہا کردیا گیا، رہائی کے بعد ملیر جیل کے باہر ایم ڈبلیو ایم کے ذمہ داران و مومنین کی کثیر تعداد انکا استقبال کیا، یاد رہے کہ مولانا محمد علی جوہری کے خلاف لوڈ اسپیکر ایکٹ کا مقدمہ درج کیا گیا تھا

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button