پاکستانی شیعہ خبریں

پشاور، تباہی کا منصوبہ ناکام، کلعدم تنظیم کا ایک دہشت گرد گرفتار

شیعہ نیوز ( پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ ) پشاور، تباہی کا منصوبہ ناکام، کلعدم تنظیم کا ایک تکفیری دہشت گرد کو بارودی مواد سمیت گرفتار کرلیا گیا، تفصیلات کے مطابق کائونٹر ٹیرررازم ڈیپارٹمنٹ نے پشاور میں تباہی کا بڑا منصوبہ ناکام بناتے ہوئے ریگی سے کالعدم تنظیم کے رکن کو بارود سمیت گرفتار کرلیا۔ سی ٹی ڈی حکام کو اطلاع ملی تھی کہ کالعدم تنظیم کارکن اشفاق عرف بلال سکنہ شاہ کس پشاور میں بڑے پیمانے پر تباہی پھیلانے کے لئے آرہے ہیں، جس پرانہوں نے ایک ٹیم تشکیل دی، جس نے ریگی میں کاروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کرلیا اور اس کے قبضہ سے 5 کلو گرام وزنی دھماکہ خیز مواد برآمد کرلیا۔

 

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button