پاکستانی شیعہ خبریں

ایف سی نے کوئٹہ میں تخریب کاری کا منصوبہ ناکام بنا دیا

شیعہ نیوز ( پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ ) کوئٹہ: ایف سی نے کوئٹہ میں تخریب کاری کا منصوبہ ناکام بناتے ہوئے سڑک کنار ے نصب اینٹی ٹینک باردوی سرنگ برآمد رکر لی۔ تفصیلات کے مطابق کوئٹہ میں لہڑی کے علاقے سنگسیلا روڈ پر فرنٹیئر کور (ایف سی) کی بھاری نفری نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے زیر تعمیر عمارت کے قریب سڑک کنارے نصب اینٹی ٹینک باردوی سرنگ برآمدکر لی ۔واقعے کے فوری بعد بم ڈسپوزل سکواڈ کو طلب کیا گیا جس نے موقع پر پہنچ کر بارودی سرنگ کو ناکارہ بنا دیا۔ایف سی حکام کا کہنا ہے کہ دہشتگرد زیر تعمیر کمپنی کے عملے نشانہ بنانا چاہتے تھے جسے بروقت کارروائی کرکے ناکام بنا دیا گیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button