مضامین
چالیس حرامزادے
ایک دن ہارون رشید نے بہلول سے کہا !
چالیس حرامزادے میرے پاس لے کر آؤ۔
بہلول فوراً گئے اور چند منٹ بعد چالیس لوگوں کے ساتھ واپس لوٹ آئے۔
ہارون نے حیرت سے پوچها: تم نے اتنی جلدی کیسے ان سب کو اکهٹا کرلیا….؟؟؟
بہلول نے جواب دیا:
آسانی سے اے خلیفہ!
محل کے سامنے کهڑے ہوکر آواز دی:
کون علی بن ابی طالب علیہ السلام کا دشمن ہے….؟؟؟
اس آواز کے ساتھ ہی ہزار لوگوں سے زیادہ کا مجمع جمع ہوگیا، اور میں ان میں سے صرف چالیس افراد کو لایا ہوں’ کیونکہ تم نے چالیس افراد کی ہی فرمائش کی تهی ۔
(کشکول شیخ بہائی)