Uncategorized

جیل بھرو تحریک کادوسرا مرحلہ ، نماز جمعہ کے بعد احتجاج شروع

شیعہ نیوز (پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ) ملت جعفریہ پاکستان کا شیعہ لاپتہ افراد کی بازیابی کے لیے ابوالحسن اصفہانی روڈ پر احتجاج شروع

احتجاج میں علامہ احمد اقبال رضوی،علامہ مرزا یوسف حسین سمیت بڑی تعداد میں علما اور کارکنان موجود

احتجاج میں لاپتہ افراد کے اہلخانہ، انسانی حقوق کی تنظیموں کے عہدیداران سمیت لوگوں کی بڑی تعداد کی شرکت

احتجاج کے بعد جیل بھرو تحریک کے دوسرے مرحلے کا آغاز کیا جائے گاجس میں علامہ احمد اقبال رضوی اپنے ساتھیوں کے ہمراہ احتجاجا گرفتاری دیں گے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button