Uncategorized

جیل بھرو تحریک، علامہ احمد اقبال رضوی نے گرفتاری دے دی

شیعہ نیوز (پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ) جیل بھرو تحریک کے دوسرے مرحلے کا آغاز ہوگیا مجاہد عالم دین علامہ احمد اقبال رضوی نے گرفتاری دے دی۔

شیعہ لاپتہ افراد کی بازیابی کے لیے جیل بھرو تحریک دوسرے مرحلے میں داخل ہوگئی، علامہ احمد اقبال رضوی نے گرفتاری دےدی، ہزاروں مومنین گرفتاری دینے کے لیے تیار،فضائوں میں لبیک یا حسینؑ کی گونج۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button